حیدرآباد :۔ ہمدرد لیبارٹریز انڈیا زائد از 100 برسوں کی تاریخ رکھتی ہے ۔ FMCG اور غذا کے شعبہ میں ہندوستان کے سب سے بڑے اور نہایت بھروسہ مند ناموں میں سے ایک ہے ۔ کمپنی نے ’ قدرتی انداز کے شہد ‘ کو متعارف کرتے ہوئے اپنے پراڈکٹ کی فہرست میں اضافہ کیا ہے ۔ ہمدرد کے ہاوز سے آنے والے شہد کو شہد کی خالصیت کی شکل میں قدرتی اور موثر ہونے کا شرف حاصل ہے ۔ جناب حماد احمد ، چیف متولی ، ہمدرد لیبارٹریز انڈیا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کے متعارف کردہ پراڈکٹس قدرتی اور صحت کے فوائد کے حامل ہوں اور وہ کوالیٹی اور خالصیت کے اعلیٰ سطحوں پر قائم ہیں ۔ یہ شہد 3 مختلف سائزوں 50 گرام ، 250 گرام اور 500 گرام کے پیٹ باٹلس میں کفایتی قیمتوں علی الترتیب 35 ، 110 اور 119 روپئے میں دستیاب ہے ۔۔