ہندوستانیوں کے لئے عمان کاویزا فری انٹری پیشکش

,

   

مسقط۔ہندوستان کے بشمول 103ممالک کے باشندوں کو ویزا فری داخلہ دینے کا عمان نے فیصلہ کیاہے۔ اس سہولت سے استفادہ اٹھانا والا فرد ملک میں دس یوم تک رہ سکتا ہے۔ یہ فیصلہ سلطنت کی سیاحت کو فروغ دینے اورمعیشت کو بحال کرنے کے مقصد سے لیاگیاہے۔


ان مملک کی فہرست


عمان ابزرور کی رپورٹ کے بموجب مندرجہ ذیل ممالک یہ فہرست ہے


پروتوگال‘ سویڈن‘ ناروے’اندروا‘ اٹلی‘ بلغاریہ‘سین مرینو‘ سوئزر لینڈ‘ کروشیا‘لیچسٹن‘میسڈونیا‘ ہنگری‘ سیر بیا‘جارجیا‘ ایسٹونیا‘ ڈنمارک‘جرمنی‘ گریس‘ ائس لینڈ‘ بلجیم‘ رومانیا‘سلوینیا‘ لکژمبرگ‘ مالٹا‘ موناکو‘ سائپرس‘ یوکرین‘ اسپین‘

چیک ریپبلک‘ ویٹکان‘آسڑیا‘ ائیرلینڈ‘ برطانیہ‘ پولینڈ‘ سلوواکیا‘ فرانس‘ لاتویا‘ مالدوا‘ دی نیدر لینڈس‘ ایکویڈر‘ بولیویا‘ وینزولا‘ کولمبیا‘ اروگوا‘پراگوا‘سوری نام‘ ارجنٹینا‘ برازیل‘ چیلی‘ جاپان‘ تھائی لینڈ‘ ساوتھ افریقہ‘ لبنان‘ ہانگ کانگ‘ روس‘ چین‘ سیاچیلیز‘ امریکہ‘ بروانائی درالسلام‘ ترکی‘ ساوتھ کوریا‘ نیوز ی لینڈ‘ ایران‘ فرنچ گھانا‘ آسڑیلیا‘ تائیوان‘ کینڈا‘ ملیشیاء‘

ماکاؤائی لینڈ‘ سنگاپور‘ ازر بائیجان‘ ازبکستان‘ بیلاروس‘تاجکستان‘ کازقستان‘ کوسٹا ریکا‘ نیکارا گاؤ‘ موراکو’انڈیا‘ ارمینیا‘ پناماں‘بوسینا اور ہرزیگوینا‘ ترکامنستان‘ ہنڈوراس‘ گواتیمالا‘ کازکستان‘لاؤس‘ البانیا‘ بھوٹان‘ پیرو‘ مالدیپ‘ سلاویڈار‘ ویتنام‘ کیوبا‘میکسیکو‘ اردن‘مصر‘ تونیسیا‘الجریا‘ موریٹانیا۔
فری ویزی انٹری کے قواعد


تاہم103میں سے کچھ ممالک کے لوگوں کو ویزی فری انٹریکے لئے کچھ اطمینان شرائط پورے کرنے ہوں گے۔ٹائمز آف عمان کی خبر کے بموجب سیول ایویشن اتھاریٹی کے ایک عہدیدار کے بموجب ہندوستان‘ ازر بائیجان‘ ازبکستان‘ بیلاروس‘

تاجکستان‘ کازقستان‘ کوسٹا ریکا‘نیکاراگو‘ موراکو‘ ارمینیا‘ پاناماں‘بوسینااور ہزارزگوینا‘ترکامنستان‘ ہندوراس‘ گوتیمالا‘ کازقستان‘ لاؤس‘ البانیا‘

بھوٹان‘ پیرو‘ دی مالدیپ‘ سالویٹر‘ ویتنام‘کیوبا‘ اور میکسیکو کے لوگوں کو ویزی فر ی کے کچھ اطمینان بخش شرائط پورے کرنے ہوں گے۔دیگر ممالک کو فر ی ویزا انٹری کے شرائط لاگو نہیں ہوں گے۔دس دن سے زائد توقف کرنے والوں کو فی یوم 10او ایم آر کاجرمانہ عائد کیاجائے گا۔