ہندوستان میں اسلام فوبیا کی وضاحت سابق جج کولسے پٹیل نے کی ہے۔ ویڈیو

,

   

ممبئی ہائی کورٹ کے سابق جج کولسے پٹیل نے ہندوستان میں اسلام فوبیا جو پیدا کیا گیا ہے اس کا مقصد ہندو مذہب کے ذریعہ دبانا ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ اس سازش میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جنھوں نے پندرہ کروڑ‘ سو کروڑ‘ پندرہ منٹ پولیس کو ہٹانے کی بات کرتے ہیں۔ ا

نہوں نے اسلام فوبیا کے مقابلے کے لئے دلت‘ قبائیلی اور پچھڑوں کو مسلمانوں کے ساتھ آنا لازمی قراردیا ہے۔

اسلام فوبیا کی جڑمنواد کو انہوں نے قراردیا ہے۔

پیش ہے ویڈیو ضروردیکھیں اور سنیں