ہوشیار! بکرے بیچنے والے شراب پلا کر بڑھا رہے ہیں وزن

,

   

بقری عید جیسے جیسے قریب آرہی ہے لوگوں کے بھروسے کو ختم کرنے کےلیے طرح طرح کی گندی حرکتیں کی جا رہی ہے۔ ایسا کام کیا جا رہا ہے جو اسلام صریح طور پر حرام ہے۔ جس جانور کا وزن بڑھ جاتا ہے۔

بکرے کے کاروبار کرنے والوں پر دیکھ سمجھ کر بھروسا کریں اور بکرا بھی دیکھ سمجھ کر خریدیں، کیونکہ شراب جیسی نشیلی چیزیں پلا کر وزن بڑھا دیا جاتا ہے تاکہ لوگ دھوکے سے صحت مند سمجھ کر بکرا خرید سکیں۔

یہ لوگ چند پیسوں کے خاطر اسلام کے قوانین کو توڑ رہے ہیں، اگر اپ ویڈیو دیکھیں گے اپکا بھروسا ختم ہو جائے گا۔

ایک ایسی چیز ہے کہ ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ لوگ دھوکہ دینے کےلیے اتنے نچلے سطح پر بھی جا سکتے ہیں۔ اور یہ ایمان کے ساتھ کھلواڑکرنے والی سب سے گندی تصویر ہے۔

کہا جا رہا ہے کہ اگر ایسا کیا جاتا تو پورا دگنا ہو جاتا ہے بکرا لھذا قربانی کرنے والے فرزندان توحید سے گزارش ہےکہ کہ دیکھ کر خریدیں۔