یاترا تین دن کیلئے موقوف ‘ راہول دہلی روانہ

   

حیدرآباد۔23۔اکٹوبر(سیاست نیوز) راہول گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ تین دن کیلئے موقف کردی گئی اور وہ دہلی روانہ ہوگئے۔ راہول دیپوالی کے پیش نظر یاترا کو موقف کرکے مکتھل سے بذریعہ ہیلی کاپٹر حیدرآباد پہنچے اور بذریعہ طیارہ دہلی روانہ ہوگئے۔ 26 اکٹوبر کو واپسی کے بعد 27اکٹوبر کو یاترا کا احیاء کریں گے۔راہول گاندھی نے عوام کو پر سکون رہنے کی تلقین کی ۔ م