یوروپ میں حجاب پر تنقید کرنے والے ماسک پہننے پر مجبور

,

   

٭ یوروپ میں مسلم خواتین کے حجاب پہننے پر برسوں سے اعتراض کیا جاتا رہا ہے۔ دہشت گردی یا دوسرے بہانوں سے حجاب پہننے پر مختلف یوروپی ملکوں میں پابندیاں تھیں لیکن کورونا وائرس کی وباء کے بعد یہ اعتراض قصۂ پارینہ بن گیا ہے۔ حجاب کو اکثر موقعوں پر مذاق کا موضوع بھی بنایا گیا، لیکن اب کورونا وائرس کی وباء سے بچنے کیلئے تمام کی جانب سے چہرہ پر ماسک کا استعمال کیا جارہا ہے۔ فرانس میں حجاب کے خلاف 2011ء میں قانون تک بنایا گیا تھا۔