یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی مصری صدر السیسی کی آمد

,

   

نئی دہلی : مصر کے صدر عبدالفتح السیسی /26 جنوری 2023 ء کو ہندوستان کے 74 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے ۔ وہ آج دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے ۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی مصری صدر کو یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا ہے ۔