یوپی اسمبلی کے سامنے کچرا پھینک کر بھیم آرمی کا احتجاج

   

لکھنؤ :اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع میں دلت لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری پر ہنگامہ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ہفتہ کو بھیم آرمی نے لکھنؤ میں اسمبلی کے سامنے کوڑا ڈال کر احتجاج درج کرایا ہے۔اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع میں ایک دلت لڑکی کیساتھ مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری معاملہ میں ہنگامہ کسی حال کم ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا ہے۔