یوپی: کنوج ریلوے اسٹیشن کی چھت گر گئی، 10 کے پھنسے ہونے کا خدشہ

,

   

Ferty9 Clinic

کئی ملازمین اور ریلوے عملہ کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

اتر پردیش میں 11 جنوری بروز ہفتہ کنوج ریلوے اسٹیشن میں زیر تعمیر عمارت کی چھت کا سلیب گرنے سے تقریباً 10 افراد پھنس گئے۔ امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں اور اب تک چھ افراد کو ملبے سے نکالا جا چکا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کئی کارکنوں اور ریلوے عملے کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔