Uttar Pradesh

بھگوان رام کی جائے پیدائش نئے ہندوستان‘ نئے یوپی کی تصویر کشی کرنے والی عالمی منزل ہوگی۔ یوگی

انہوں نے کہاکہ ”وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ایک ایک عالیشان بھگوان رام کامندر 500سالوں کے طویل انتظار کے بعد تعمیرکیاجارہا ہے۔ وزیراعظم مودی کی قیادت میں ہندوستان