یوکرین کے شہر میکو لائیو میں روس کی شدیدگولہ باری

,

   

شہری اہداف پر اندھا دھند فائرینگ
کیف۔ جمعہ کی رات یوکرین کے جنوبی شہر میکو لائیو میں روسی فوج نے شدید گولہ باری کی ہے‘ سی این این کی ایک رپورٹ سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے۔

سوشیل میڈیاویڈیوز میں مذکورہ علاقے میں آگے کے شعلے دیکھے گئے ہیں‘میکولائیو علاقے انتظامیہ کے سربراہ ویٹالیاکیم نے کہاکہ شہر کے شمالی حصہ سے ”گوریو کا کے قریب فعال لڑائی“ چل رہی ہے

سی این این کے بموجب ٹیلی گرام چینل پر کم نے کہاکہ ”ہم انہیں مزید پیچھے ڈھکیلنے کی کوشش کررہے ہیں“۔

سلسلہ وار پیغامات میں کم نے کہاکہ ”شہری اہداف پر شدید اندھادھند فائرینگ“یہ بمباری ہے‘ جس کی زد میں ایک کیفے او رعمارت ائے ہیں