یوکے کرونا وائرس کی وجہہ سے جملہ اموات621تک پہنچے

,

   

یوکے۔ محکمہ صحت اور سماجی دیکھ بھال کی جانب سے جاری کردہ نئے اعداد وشمار کے مطابق یونائٹیڈ کنگ ڈ میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 621تک پہنچ گئی ہے۔

ہفتہ کے روز درج 708معاملات کی جانکاری سے یہ کم ہے۔اعداد وشمار کے مطابق یوکے میں کرونا وائرس سے اب تک جملہ4934اموات درج کئے گئے ہیں۔

ہفتے کے روز 5903نئے معاملات کے اضافہ کے ساتھ کرونا وائرس کے جملہ مثبت معاملات 47806تک پہنچ گئے ہیں