Thursday , November 23 2017
Home / Tag Archives: Rise

Tag Archives: Rise

کانگریس کا دعوی۔ گورکھپور میں مزید 175بچوں کی موت‘ یوگی کے استعفیٰ کا کیا مطالبہ

گورکھپور۔کانگریس پارٹی نے کہاکہ گورکھپور کے بی آر ڈی اسپتال میں معصوم او رنومولود بچوں کی اموات کی خبروں کا سلسلہ جاری ہے اور اگست سے لیکر اب تک نومولو د بچوں کی اموات میں اضافہ بھی ہوا ہے جس کے پیش نظر چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ کو …

Read More »

بہار میں سیلاب کی وجہہ سے صورتحال ابتر 253کی اب تک موت۔ تقریبا1.26کروڑ لوگ متاثر

پٹنہ:بہار میں سیلاب کی وجہہ سے اب تک253لوگوں کی موت واقعہ ہوئی ہے ‘ حالات نہایت ابتر ہیں اوربہار کے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ‘ سیلاب کی وجہہ سے 1.26کروڑ افراد متاثر ہیں۔ایک روز قبل تک مرنے والوں کی تعداد 202تھی جبکہ ریاست کے اٹھارہ …

Read More »

جاریہ سال اترپردیش فرقہ وارانہ واقعات کا مرکز: 60فرقہ وارانہ کشیدگی واقعات میں16کی موت اور 150زخمی

نئی دہلی:سال2017میں اب تک 296فرقہ وارنہ واقعات پیش ائے ہیں جس میں44افراد کی موت ہوئی۔یہ اعداد وشمار ہوم منسٹری نے پارلیمنٹ میں پیش کئے ہیں۔ انڈین ایکسپریس میں شائع خبر کے مطابق ملک میں سال2016کید وران 703فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پیش ائے ہیں جن میں86لوگ مارے گئے‘اسی طرح سال …

Read More »

مانسون کے قہر نے ہندوستان بھر میں 213لوگوں کی جان لے لی

احمد آباد:مغربی ہندوستان میں مانسون نے کافی تباہی مچائی اور اس کی زد میں اکر 213لوگ اب تک ہلاک ہوئے ہیں جس کا انکشاف اتوار کے روز ایک عہدیدار نے کیا ہے‘بھاری بار ش میں گھیرے ہوئے دیہاتوں سے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لئے راحت کاری …

Read More »

مرکز کے حالیہ امتناع کے بعد‘ کلیابی بریانی کی قیمت میں اضافہ

حیدرآباد:گاؤ رکشکوں کی جانب سے میویشیوں کا کاربار کرنے والو ں کو جانوروں کی خرید وفروخت کے خلاف دھمکانے کے نتیجے میں بیف کی سپلائی متاثر ہوئی ہے جس کی وجہہ سے بیف کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے اور کئی ایک چھوٹی دوکانیں شہر میں بند کردی گئی …

Read More »

حیدرآباد۔پانچ بچوں نے کینسر میں مبتلا ء مریض کا علاج کرانے کے لئے پانچ لاکھ روپئے جمع کئے

حیدرآباد۔ سوامیا پیری‘ کے سمکوتھا‘ ادویتیا وجالا ‘ انوشا وی کماراور کولور ساتھویکانے کینسرکے مریض کے لئے 5.5لاکھ روپئے جمع کئے۔ اتوار کے روز پلازہ ہوٹل بیگم پیٹ میں گریس کینسر فاونڈیشن نے مذکورہ پروگرام کا انعقاد عمل میں لایاتھا۔مذکورہ طلبہ کو ممتا ز فیشن ڈیزائنر اور ماڈل شلپا ریڈی …

Read More »

حیدرآباد۔ فرضی ٹریفک پولیس سے بچیں‘ لوٹ مار عروج پر

حیدرآباد۔لوگوں کا مشورہ ہے کہ فرضی ٹریفک پولیس سے بچیں جو موٹرسیکل سواروں سے رقم لوٹ رہے ہیں۔ انڈین ایکسپریس کی نیوز کے مطابق رچہ کنڈہ پولیس نے تیس سال کی عمر کے ایک ایسے شخص کی سرگرمی کے ساتھ تلاشی مہم چلارہی ہے جو قانون کی خلاف ورزی نہ …

Read More »

رام مندر بی جے پی کے منشور میں ‘ متھرا میں اپوزیشن جماعتوں کی تنقید

متھرا: ایودھیا میں ر ام مند ر کی تعمیرجس کو بی جے پی نے اترپردیش کے انتخابات کے لئے اپنے منشور میں شامل کیاہے پراپوزیشن سیاسی جماعتوں کی جانب سے ہلکے انداز میں تنقید کی جارہی ہے ‘ ضلع متھرا میں کانگریس نے الزام عائد کیاکہ پارٹی اس سے استفادپ …

Read More »

ٹیکساس کی مسجد کی دوبارہ تعمیر کے لئے امریکیوں نے $900,000اکٹھا کئے

ٹیکساس:امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے ویکٹوریہ میں شدید آگ کے سبب جلکر خاکستر مسجد کی دوبارہ تعمیر کے لئے ان لائن ڈونیشن کی تحریک سے پچھلے دودنوں میں $900,000جمع کے عطیات کے ذریعہ شہر اور اس سے آگے رہنے والے افراد نے خیرسگالی کا مظاہر ہ کیاہے۔ Mosque destroyed by …

Read More »
TOPPOPULARRECENT