یوگنڈا: دنیا کے سب سے کم عمر بادشاہ34 برس کی عمر میں چل بسے

   

کامپالا ۔ 29 اگست (ایجنسیز) دنیا کے سب سے کم عمر بادشاہ ہونے کا اعزاز رکھنے والے یوگنڈا کی ریاست تورو کے 34 سالہ بادشاہ روکیڈی چہارم انتقال کر گئے۔یوگنڈا کے وزیرِ اعظم نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ریاست تورو کے بادشاہ کا انتقال جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق تقریباً رات 10 بجے ہوا۔ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ہاکون نئے بادشاہ بن گئے میڈیا رپورٹس کے مطابق کم عمر بادشاہ کی موت کی وجہ نہیں بتائی گئی۔ روکیڈی چہارم نے اپنے والد کے انتقال کے بعد صرف 3 سال کی عمر میں 12 ستمبر 1995ء کو تاج پہنا تھا۔