۔10 مارچ سے تاحال شمال مشرقی ہند میں 7.33 کروڑ روپئے ضبط

   

گوہاٹی۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) محکمہ انکم ٹیکس نے 7.33 کروڑ روپئے نقد رقم شمال مشرقی ہند کی ریاستوں سے 10 مارچ کو مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے بعد تاحال ضبط کئے ہیں۔ غیرمحسوب نقد رقم مالیتی 1.21 کروڑ روپئے اسی مدت میں ضبط کی گئی ۔ دو ہفتہ قبل تقریباً 75 دھاوے کئے گئے تھے اور ضبطیاں عمل میں آئی تھیں۔