۔3500 میٹر کی بلندی پر سرنگ کا کام

   

نئی دہلی۔ جموں و کشمیر میں 3500 میٹر کی بلندی پر زوجیلا درہ میں قومی شاہراہ نمبر ایک پر زیرتعمیر ہر موسم میں سری نگر اور لیہہ کے درمیان سہولت پر مبنی آمد و رفت کے ساتھ ہی ملک کی شمالی سرحدوں کی حفاظت کیلئے بھی اسٹریٹجک طور پر اہم ثابت ہوگا۔ زوجیلا درہ پر زیر تعمیر سرنگ سری نگر کارگل اور لیہہ سے جوڑے گی۔وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری آئندہ ہفتے کام کا جائزہ لیں گے۔