۔38 سالہ خاتون نے 17 ویں بچے کو جنم دیا

   

٭ مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے ایک 38 سالہ مزدور پیشہ خاتون نے آج 17ویں بچے کو جنم دی ہے۔ یہ خاتون جو کرناٹک کے ضلع بیلگام میں گنے کے کھیت میں مزدوری کرتی ہے، ان میں ایک بچی کو جنم دی تھی ۔ تاہم بچی زیادہ دیر تک زندہ نہیں رہ پائی ۔ ہاسپٹل کے ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ رپورٹ کے مطابق یہ مذکورہ خاتون کی 20 ویں زچگی تھی