نئی دہلی: مرکزی حکومت نے 14 اپریل کو ہندوستانی آئین کے معمار ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے یوم پیدائش پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ 14 اپریل کو ملک بھرمیںصنعتی ادارے بھی بند رہیں گے۔مرکزی وزیر ثقافت گجیندر سنگھ شیکھاوت نے ایک پوسٹ میںیہ اطلاع دی۔