حیدرآباد ۔ 17 جنوری (سیاست نیوز) گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) نے دونوں شہروں میں ٹریڈرس کو 31 جنوری سے قبل ان کے ٹریڈ لائسنس کی تجدید کروانے کی ہدایت دی ہے۔ اس میں ناکامی پر یکم ؍ فبروری سے جرمانہ عائد ہوگا۔