ARE YOU SUFFERING THESE SYMPTOMS OF PROSTATE ENLARGEMENT

   

کیاآپ غدود قدامیہ سے پریشان ہیں
بوڑھے افراد کے امراض میں سب سے زیادہ اذیت ناک اور تکلیف دہ بیماری غدودقدامیہ (پروسٹیٹ گلینڈ) کی سوزش ہے۔یہ دورِ جدید کا ایک کثیر الوقوع اور صرف مردوں کا مرض ہے۔ دنیا کے ہر خطے میں یکساں طورپر پایا جاتا ہے‘ عام طور پر 50 سال کی عمر کے بعد سامنے آتا ہے۔ یہ غدود مثانے کے منہ پر پایا جاتا ہے اور پیشاب کی نالی اس میں سے گزرتی ہے۔ جب غدود بڑھتا ہے تو پیشاب کی نالی پر دباؤ پڑ جاتا ہے جس سے پیشاب آنے میں رکاوٹ پیدا ہونے لگتی ہے۔ غدود قدامیہ کے بڑھنے کی سب سے بڑی وجہ مردانہ ہار مونز کی افزائش میں بتدریج کمی ہوتی ہے جو عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ وقوع پزیر ہوتی ہے۔ ان سے متعلق چند علامات کو ضرور یاد رکھیں۔ (1)پیشاب کا باربار آنا ۔ (2)پیشاب شروع کرنے میں مشکل۔(3)پیشاب قطرہ قطرہ آتا ہے۔(4)پیشاب کیلئے رات کو کثرت سے جاگنا۔(6)مثانہ بالکل خالی نہ ہوجیسے محسوس ہونا۔(7)جلن کے احساس کے ساتھ پیشاب کرنے میں مشکل۔(8) پیشاب میں خون آنا۔(9) پروسٹیٹ غدود مردانہ قوت کو متاثر کرتا ہے وغیرہ۔ ہومیوپتھی طریقہ علاج سے کئی مریضوں کوفائدہ ہورہا ہے۔ہومیو پتھی ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس کے ذیلی اثرات یعنیSide Effects نہیں ہوتے۔ بہتر خدمات کیلئے شہر کے مختلف علاقوں میں ساگر ہومیو اسٹورس کے کلینکس قائم کئے گئے ہیں۔جہاں ڈاکٹرس ہمہ وقت موجود رہتے ہیں۔ ڈاکٹر سے ملنے سے قبل پہلے سے اپائنمنٹ لینا زیادہ بہتر رہتا ہے کہ وہاں آپ کو طویل انتظار کی زحمت نہ اٹھانی پڑے۔
تفصیلات کیلئے ساگر ہومیو اسٹورس ہیڈ آفس فون نمبر
l عابڈس: 040-24745374 یا 7207025370۔
l بنجارہ ہلزروڈ نمبر (12): 040 – 66774151 یا 9246547512
l ٹولی چوکی: 9182304566۔ l ملک پیٹ: 040 – 29558374
l مہدی پٹنم 040 – 66824141 یا 040 – 66834141
l سنتوش نگر: 9963500311 ۔ l امیر پیٹ: 040 – 23733430
l چارمینار: 040 – 24503221 پر ربط کرسکتے ہیں۔