جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت کو سپریم کورٹ سے راحت، کان کنی لیز معاملے میں ہائی کورٹ میں سماعت منسوخ
نئی دہلی:سپریم کورٹ نے کان کنی لیز معاملے میں جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کے خلاف جاری سماعت کو منسوخ کر دیا ہے۔ ریاستی حکومت نے سورین