جن لوگوں نے سوچا تھا کہ ہماری حکومت چلی جائے گی، آج انہیں جواب مل گیا..”: سپریم کورٹ کے فیصلے پر فڑنویس
ممبئی:شیوسینا بمقابلہ شیوسینا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے کی حکومت برقرار رہے گی۔ اس کے بعد بی