Haris

المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد کا سہ روزہ تربیتی ورکشاپ ،فارغین علماء کو ملت کیلئے بافیض اور مفید بنانے کا بہتر اقدام

حیدرآباد (پریس ریلیز)  المعہد العالی الاسلامی ملک کا نمایاں دینی تعلیمی اور تربیتی ادارہ ہے، اس نے مختصر وقت میں فارغین مدارس کی اعلیٰ تعلیم وتربیت کے حوالہ سے ملک