Haris

اقوام متحدہ میں ہندوستان کادوٹوک بیان، کہا’دہشت گردی سے کوئی مصالحت نہیں، ہرطرح کی دہشت گردی کی مذمت ضروری

اقوام متحدہ میں ہندوستان کی مستقل مندوب روچیرا کمبوج نے جمعرات کو پوری دنیا میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی سخت مذمت کی ہے۔ انھوں نے بین الاقوامی برادری پر زور