Haris

نفرت انگیز تقریر معاملہ: سپریم کورٹ میں وزارت داخلہ کا حلف نامہ، 28 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں نوڈل افسران کی تقرری

نئی دہلی: نفرت انگیز تقریر معاملہ میں وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے۔ اپنے حلف نامے میں وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے