younus

شیشہ و تیشہ

انورؔ مسعودکنڈکٹر!رہے گا یاد فقط ایک کاغذی پُرزہبھرے جہاں میں پھر اور کچھ نہ سُوجھے گاعجیب دُشمنِ لطفِ سفر ہے کنڈکٹرمری رقم کا بقایا ٹکٹ پہ لکھ دے گا………………………………مرسلہ :

ہیں محافظ جہاں قاتلوں کی طرح

ٹرین میں دہشت گردی … مودی ۔امیت شاہ خاموش ہریانہ فسادات … آگ کب بجھے گی رشیدالدینمحافظ اگر قاتل بن جائے تو پھر بھروسہ کس پہ کریں گے ۔ جئے

نوح اور گروگرام محض ایک جھلک ہے

ظفر آغاریاست ہریانہ کے نوح اور گروگرام علاقوں میں چند روز قبل جو فرقہ پرستی کا ننگا ناچ ہوا، وہ محض ایک جھلک تھی۔ کیونکہ سنہ 2024 تک ایسے واقعات

آمریت کو جائز قرار دینے کی کوشش

پی چدمبرم(سابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس) آمریت کا آخر کیا معنی و مطلب ہے؟ قانون کے لحاظ سے دیکھا جائے یا قانون کے مطابق آمریت دراصل حکومت کا متضاد

پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

عثمان شہید ایڈوکیٹاے فرزندانِ ابلیس، اے پیرووانِ ابلیس ، اے غلامانِ فرعون ، اے شب دیجور کی اولاد، اے تاریک راہوں کے مسافرو، قضا کے پیمبرو، تباہی و بربادی کے