آندھرا پردیش میں آکسیجن آڈٹ کیلئے بحریہ کی چار ٹیمیں
امراوتی ۔ ہندوستانی بحریہ کی ایسٹرن نیول کمان کی جانب سے چار ٹیمیں متعین کی جائیں گی جو آندھرا پردیش کے سرکاری اور ٹیچنگ ہاسپٹلس میں آکسیجن کی آڈٹ کریں
امراوتی ۔ ہندوستانی بحریہ کی ایسٹرن نیول کمان کی جانب سے چار ٹیمیں متعین کی جائیں گی جو آندھرا پردیش کے سرکاری اور ٹیچنگ ہاسپٹلس میں آکسیجن کی آڈٹ کریں
عالمی یوم ریڈ کراس کے موقع پر گورنر تمیلی سائی کاورچول خطابحیدرآباد۔ گورنر تلنگانہ تمیلی سائی سوندرا راجن نے کورونا پر قابو پانے کیلئے عوام میں کورونا کے قواعد پر
حیدرآباد۔ پداپلی ضلع میں ضلع پریشد صدرنشین پی مدھوکر جو 30اپریل سے لاپتہ تھا کو رائے درگم پولیس نے حراست میں لے لیا۔پولیس نے کہا کہ پی مدھوکر سے پوچھ
نئی دہلی :ہندوستان میں کورونا بحران کے درمیان آکسیجن کی تقسیم کو بہتر بنانے کے لیے سپریم کورٹ نے ایک نیشنل ٹاسک فورس تشکیل دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا
جئے پور:راجستھان کے سیکر ضلع کے ایک گاؤں میں ایک کووڈ متاثرہ خاتون کی نعش کو مبینہ طور پر دفنانے کے بعد تقریباً 21 لوگوں کی موت ہو گئی جس
انقرہ ۔ برطانیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے ترکی سمیت مزید تین ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔ برطانوی حکومت نے ترکی، نیپال اور مالدیپ
نئی دہلی :۔ نریندر مودی حکومت کی جانب سے کورونا بحران پر قابو پانے کی کوششوں سے زیادہ ٹوئیٹر پر تنقیدوں کو ہٹانے کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔ طبی
ناگپور۔ راجیہ سبھا کے ممبر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر ادھے سنگھ راجے بھونسلے کا جمعہ کی رات یہاں کورونا کے سبب انتقال ہوگیا۔ مسٹر بھونسلے ناگپور کے کنگز وے
امفال۔ منی پور حکومت نے کورونا وبا کے بڑھتے قہر کے پیش نظر ریاست کے سات اضلاع میں سنیچرکے روز کرفیو نافذ کردیا۔ سرکاری اطلاعات کے مطابق مغربی امفال ،
نئی دہلی ۔ نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے عالمی یوم ریڈ کراس دن کے موقع پر تمام طبی اہلکاروں کی ستائش کی ۔مسٹر نائیڈو نے ہفتہ کو یہاں جاری
چھتیس گڑھ کی کیمیائی کھاد کی قیمت میں اضافے کے بعد فیصلہ رائے پور۔ چھتیس گڑھ کے وزیر زراعت رویندر چوبے نے کیمیائی کھاد ، خاص طور پر ڈی اے
نئی دہلی، 8 مئی ( یواین آئی) ریل ملازمین کی سب سے بڑی یونین آل انڈیا ریل مینز فیڈریشن (اے آئی آر ایف) نے ریلوے کے وزیر پیوش گوئل سے
شیشہ و تیشہ انورؔ مسعودتوفیقچاند کو ہاتھ لگا آئے ہیں اہلِ ہمتاُن کو یہ دُھن ہے کہ اب جانبِ مریخ بڑھیںایک ہم ہیں کہ دکھائی نہ دیا چاند ہمیںہم اِسی
بھاگلپور۔ بہار میں ضلع بھاگلپور کے مدھوسودن پور تھانہ علاقہ سے پولس نے آج ایک نوجوان کی لاش برآمد کی ۔ پولس ذرائع نے یہاں بتایا کہ مقامی لوگوں سے
جموں۔ جموں وکشمیر حکومت کے محکمہ فائنانس کے سپیشل سکریٹری اور سابق ضلع مجسٹریٹ کولگام ڈاکٹر شمیم احمد وانی گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میں ہفتے کے روز کورونا سے انتقال
بھوپال ۔ بھوپال میں آج 18سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو کورونا ویکسین لگانے کا کام 22 مراکز پر شروع ہو گیا ۔سرکاری ذرائع کے مطابق 45 مراکز سے
اروندھتی رائےآج ہندوستان میں حکومت کی ضرورت ہے اور شدید ضرورت ہے لیکن ہمیں جس طرح کی حکومت اور حکمرانی کی ضرورت ہے، وہ ہمارے ملک میں نہیں، ہم بدقسمتی
کے رماکانت ریڈی (سینئر ایڈوکیٹ)ایک انتہائی اہمیت کا حامل قدم اٹھاتے ہوئے مرکزی حکومت نے 24 اگسٹ 2019 کو احکامات جاری کئے کہ ٹی ونود کمار، انی ریڈی ابھیشیک ریڈی
MATRIMONIAL BOYHyderabadi Family settled in USA Looking Suitable alliance for Boy 39 , Post Graduate Green Card in Process Enquiries Please Contact. W.A : +16368915210 MATRIMONIAL GIRLGREEN CARD HOLDERHyderabadi Family
صبح 6 تا 10 بجے دن ضروری اشیاء کی خریداری کا وقتاندرون ریاست سفر پر امتناع، چیف منسٹر یدی یورپا کا اعلانبنگلور:کرناٹک میں کورونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے۔