پٹرول، ڈیزل اور گھریلو پکوان گیس کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کے خلاف سی پی آئی ایم کاحیدرآباد میں احتجاج
حیدرآباد۔ پٹرول، ڈیزل اور گھریلو پکوان گیس کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کے خلاف سی پی آئی ایم کی جانب سے حیدرآباد میں احتجاج کیاگیا۔شہر کے آرٹی سی چوراہے