younus

مختصر خبریں

٭ یو پی گورنر آنندی بین پٹیل کو آج مدھیہ پردیش کی اضافی ذمہ داری دی گئی ۔ ٭ میزوروم میں 5 ہفتوں میں جمعہ کو 23 ویں مرتبہ ہلکی

کوویڈویکسین کی پہلی خوراک کا تجربہ

نئی دہلی: ایمس دہلی میں کوروناوائرس کیخلاف پہلی دیسی ساختہ ویکسین Covaxin کے پہلی مرحلہ کا ہیومن کلینیکل ٹرائل جمعہ کو شروع ہوا۔ زائد از 30 سال کے صحتمند شخص