younus

پرانے شہر سے حکومت کی بے اعتنائی

قلی قطب شاہ اربن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کے ملازمین تنخواہ سے محرومپرانے شہر کی ترقی کیلئے چیف منسٹر کی صدارت میں قائم کردہ ادارہ کے وجود کو ہی خطرہ لاحقحیدرآباد۔ حکومت

مذہبی خبریں

عرس شریفحیدرآباد :۔ جانشین چراغ دکن حضرت شاہ احمد خسرو المدنی کے دوسرے سالانہ عرس شریف کی تقاریب جمعہ 15 جنوری کو بمقام گلیمی گلشن شیخ پیٹ میں مقرر ہیں

انتقال

حیدرآباد :۔ ڈاکٹر حیدر یمانی کی والدہ کا بعمر 79 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد بارکس میں 13 جنوری بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی ۔

بیوی کا قتل کرنے والا شوہر گرفتار

حیدرآباد۔ کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ پولیس نے بیوی کا قتل کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا جس نے جاریہ ماہ کی 3 تاریخ کو بیوی کا قتل کرنے کے بعد

راجندر نگرسوٹ کیس نعش کی شناخت

شمس آباد : راجندر نگر پولیس اسٹیشن حدود میں پلر نمبر 222 پر ایک سوٹ کیس میں نعش دستیاب ہوئی تھی جس کی شناخت سید الیاس عرف ریاض 26 سالہ