younus

اداکار سدھارتھ کے خلاف ایف آئی آر درج

٭ چینائی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں شامل ہونے پر اداکار سدھارتھ اور گلوکار ٹی ایم کرشنا کے بشمول 600 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

ہند۔ چین سرحدی مسئلہ پر آج اجلاس

نئی دہلی ۔ /20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی مسئلہ پر خصوصی نمائندوں کی سطح کا22 واں اجلاس/21 ڈسمبر کو ہوگا ۔ اجلاس میں ہندوستانی