younus

حزب اللہ کارکن پر امریکی تحدیدات

واشنگٹن ۔ 19 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ کے ایک سینئر عسکریت پسند جنگجو کو نشانہ بناتے ہوئے ان پر تحدیدات عائد کردیں۔