اوڈیشہ چیف منسٹر نے 4461کروڑ لاگت کے 22 پراجکٹس کا آغاز کیا 20 پراجیکٹ کی شروعات سے 9 ہزار لوگوں کو روزگار کی راہ ہموار
بھوبنیشور۔7 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اوڈیشہ چیف منسٹر نوین پٹنائک نے چہارشنبہ کو جملہ 4461.42 کروڑ روپئے لاگت کے بائیس نئے پراجکٹس کا آغاز کیا۔ ان پراجیکٹس کے ذریعہ سے