بہترروزگار کے مواقع کیلئے ہنر سیکھنے کی ترغیب
نارائن پیٹ کے طلبہ کی ٹاسک ریجنل آفس محبوب نگر کے ورکشاپ میں شرکتنارائن پیٹ۔ 30 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سری چِٹّیم نرسی ریڈی میموریل گورنمنٹ ڈگری کالج، نارائن پیٹ
نارائن پیٹ کے طلبہ کی ٹاسک ریجنل آفس محبوب نگر کے ورکشاپ میں شرکتنارائن پیٹ۔ 30 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سری چِٹّیم نرسی ریڈی میموریل گورنمنٹ ڈگری کالج، نارائن پیٹ
مالی سال 2026-27 کیلئے 104 کروڑ 94 لاکھ کی منظوریمیدک۔ 31 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک میونسپلٹی کے لیے 2027-26 مالی سال کا تخمینی بجٹ 104 کروڑ 94 لاکھ 74
دلت رہنما کے سری ہری کی توہین کیخلاف کانگریس اقلیتی قائد محمد تاج الدین کا ریمارککریم نگر ۔ 31 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد تاج الدین ضلع کانگریس میناریٹی سیل
دوباک ۔ 31 مارچ (ایجنسیز) دوباک حلقہ اسمبلی کے رکن اسمبلی کوتا پربھاکر ریڈی نے ریاستی ایس سی، ایس ٹی کمیشن کے چیئرمین بکی وینکٹیا کے ہمراہ مستحقین میں چیف
محمد اشفاق اور اقبال صدیقی بھی شامل ۔ سی وی آنند نے احکام جاری کئےحیدرآباد31 مارچ (سیاست نیوز) ریاستی حکومت نے منگل کو تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے 8 اڈیشنل
مرکزی وزیر کا علامتی پتلا نذر آتش، بی جے پی آفس کی روڈ غدر سے موسوم کرنے کی اپیلحیدرآباد 31 مارچ (سیاست نیوز) انقلابی شاعر اور جہدکار غدر کی مبینہ
وزیر مال سرینواس ریڈی کی کانگریس کے حق میں انتخابی مہم، راہول گاندھی سے ملاقاتحیدرآباد 31 مارچ (سیاست نیوز) وزیر مال پی سرینواس ریڈی نے آج کیرالا اسمبلی انتخابات کی
کیا سوچ کے بنایا ہے بلبل نے آشیاںمالی ہے معتبر نہ ہی اشجار معتبرڈونالڈ ٹرمپ ایسا لگتا ہے کہ اپنا دماغی توازن کھوتے چلے جا رہے ہیں اور وہ نفسیاتی
کل جلوس کے دوران تین ہزار پولیس ملازمین کی تعیناتی عمل میں آئے گیحیدرآباد ۔31 ۔ مارچ (سیاست نیوز) دونوں شہروں میں ہنومان جینتی جلوس کے پیش نظر پولیس کمشنر
نصاب پر نظرثانی نہیں، ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی کمی، نئے ڈپارٹمنٹس کی عدم تشکیلحیدرآباد 31 مارچ (سیاست نیوز) کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) نے عثمانیہ یونیورسٹی
کلکتہ، 30 مارچ (یواین آئی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پارٹی ریاست میں حکومت بنائے گی اور اس کے بعد وہ
مظلومین کی مدد روزنامہ سیاست کی پہچان ، 45برسوں سے ایران پر پابندیاں‘ ابنائے ہرمز کی بندش پر ایک ماہ میں دنیا پریشان ، ایرانی قوام کیلئے عطیہ کی وصولیحیدرآباد
ایوان میں گرما گرم مباحث، بی جے پی سی پی آئی نے بل کی مخالفت کی، کانگریس اور مجلس نے ترمیمات کیلئے سلیکٹ کمیٹی کی تجویز پیش کی، سلیکٹ کمیٹی
حلقہ جات کی از سرنو حدبندی سے جنوبی ریاستوں کو نقصان کا اندیشہحیدرآباد ۔30 ۔ مارچ (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ سابق چیف
تلنگانہ اسمبلی میں متفقہ قرارداد، جنگ کے ہندوستان پر منفی اثرات: بھٹی وکرمارکاحیدرآباد ۔30 ۔ مارچ (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا نے تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں قرارداد
حیدرآباد میں میٹرو ریل کے دو توسیعی مراحل میں حکومت سننجیدہ، مرکزسے تعاو ن طلبحیدرآباد ۔30 ۔ مارچ (سیاست نیوز) حکومت کی جانب سے حیدرآباد میٹرو ریل فیس I کو
تہران ۔ 30 مارچ (ایجنسیز) ایران نے امریکہ کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی تردید کر دی۔ اس حوالے سے ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے
اسلام آباد ؍ کابل ۔ 30 مارچ (ایجنسیز) حکام کے مطابق دونوں جانب سے توپ خانے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے سرحد پار اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
تہران ۔ 30 مارچ (ایجنسیز) نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے عراقی عوام کا امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جنگ میں حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔ ایرانی
تہران ۔ 30 مارچ (ایجنسیز) ایران نے پیر 30 مارچ کے روز اس بات کی تصدیق کر دی کہ اس کی پاسداران انقلاب کور کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا