چیف منسٹر ریونت ریڈی اور اہم شخصیتوں نے گورنر کو سال نو کی مبارکباد پیش کی
سینکڑوں کی تعداد میں طلبہ اور عوام کی جشنو دیو ورما سے لوک بھون میں ملاقاتحیدرآباد ۔ یکم جنوری (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے لوک بھون پہنچ کر
سینکڑوں کی تعداد میں طلبہ اور عوام کی جشنو دیو ورما سے لوک بھون میں ملاقاتحیدرآباد ۔ یکم جنوری (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے لوک بھون پہنچ کر
یکم جنوری سے عمل کا آغاز ، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ متوقعحیدرآباد ۔ یکم جنوری (سیاست نیوز) نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی آئیل مارکٹنگ
حیڈرا کمشنر سے صدر نشین وقف بورڈ عظمت اللہ کی نمائندگی کامیابحیدرآباد۔یکم ۔جنوری (سیاست نیوز) قطب شاہی مسجد درگم چیروو کے راستہ کو ’حیڈرا‘ کے ذریعہ مسدود کردیئے جانے کے
ٹریفک قواعد کی پابندی ضروری، ہر سال 26 ہزار حادثات میں 8 ہزار امواتحیدرآباد ۔ یکم جنوری (سیاست نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے کہا کہ ٹریفک قواعد پر عمل
وزراء اور اعلیٰ عہدیداروں نے چیف منسٹر کو مبارکباد پیش کیحیدرآباد ۔ یکم جنوری (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اپریش کمار سنگھ
غریب طلبہ کو اسکالرشپ، سال نو کے آغاز پر انسانی ہمدردی کا مظاہرہحیدرآباد ۔ یکم جنوری (سیاست نیوز) گورنر تلنگانہ نے سال نو کے آغاز پر ایک مثالی اور انسانی
حیدرآباد ۔ یکم ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : نئے سال کے موقع پر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن شمس آباد زونل کمشنر کے چندرا کلا نے چیف منسٹر ریونت
پارٹی کے نئے سال کی ڈائری کی رسم اجراء سے تلنگانہ بھون میں کے ٹی آر کا خطابحیدرآباد ۔ یکم جنوری (سیاست نیوز) بی آر کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی
حیدرآباد ۔ یکم ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : مہمان نوازی کے شعبے میں دہائیوں پر محیط شراکت داری اپنے اختتام کو پہنچی ہے۔ ٹاٹا گروپ کی انڈین ہوٹلس
زندگی بہت خوبصورت ہے مگر خواتین اس کو اپنی کلر فل طبیعت سے اور بھی خوبصورت بنا دیتی ہیں۔جس طرح وہ اپنے لباس کا خیال رکھتی ہیں اسی طرح لباس
گھیکوار : گھیکوار کو گوار پاٹھا،کنوار اور کنوار بوٹی بھی کہتے ہیں۔یہ انگریزی میں ’’ایلوویرا‘‘ (Aloe Vera) کہلاتا ہے اور اب اسے صابنوں کے علاوہ آرائش اور افزائش حسن کی
اجزا : چکن بریسٹ دوسوگرام، قیمہ دوسو گرام، ڈبل روٹی کے سلائسز آٹھ عدد، نمک حسب ذائقہ، ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچہ، پسی ہوئی لال مرچ ایک
نئی دہلی، یکم جنوری (آئی اے این ایس) گرو دیوکنندن ٹھاکر نے آئندہ آئی پی ایل سیزن کے لیے بنگلہ دیشی کھلاڑی مستفیض الرحمن کو خریدنے پر انڈین پریمیئر لیگ
نظام آبادمیں حالیہ اے ٹی ایم سنٹرس میں سرقہ کی وارداتوں پرجائزہ اجلاس ‘پولیس کمشنرکاخطابنظام آباد: یکم ؍جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نظام آباد ضلع میں حالیہ عرصہ کے دوران اے
سدی پیٹ میںٹی این جی اوزکے کیلنڈرکی رسم اجراء ۔ضلع صدروسکریٹری کاخطابسدی پیٹ۔یکم جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)تلنگانہ نان گزیٹیڈ آفیسرز یونین، سدی پیٹ ضلع کے سال 2026 کا کیلنڈر آج کلکٹریٹ
یلاریڈی میںجلسہ اصلاح معاشرہ۔ مولانا محمداحمد نقشبندی ودیگرکا خطابیلاریڈی یکم جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی مستقر کے میناریٹی فنکشن ہال میں مسلم ویلفیر کمیٹی صدر جناب شیخ غیاث الدین کی زیر
گمبھی روپیٹ سرسلہ یکم جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرسلہ ضلع میں سڑک حادثات کی روک تھام اور عوام کی قیمتی جانوں کے تحفظ کے مقصد سے ریاستی حکومت کی جانب سے
جست کرتا ہوں تو لڑجاتی ہے منزل سے نظرحائل راہ کوئی اور بھی دیوار سہیمدھیہ پردیش کے شہر اندور میں نلوںسے آلودہ پانی کی سربراہی کا مسئلہ سنگین ہوگیا ہے
نئے زونس ’ سب ڈویژنس کی حد بندی ۔ حیدرآباد کمشنریٹ میں شمس آباد ائرپورٹ بھی شاملحیدرآباد 30 ڈسمبر (سیاست نیوز) جی ایچ ایم سی کی تنظیم جدید کے پس
حیدرآباد 30 ڈسمبر (سیاست نیوز) ناچارم پولیس نے ضعیف خاتون کے پراسرار لاپتہ ہونے کے واقعہ کو حل کرلیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ 65 سالہ سوریڈی سجاتا کا زیورات