مصر میں خام سونے کی 54 بوریاں ضبط
قاہرہ ۔ مصر میں پولیس نے اسوان کے علاقے میں خام سونے کی 54 بوریاں ضبط کرلیں۔ سونے کی بوریاں ٹرک سے لے جائی جا رہی تھیں۔ ویب سائٹ کے
قاہرہ ۔ مصر میں پولیس نے اسوان کے علاقے میں خام سونے کی 54 بوریاں ضبط کرلیں۔ سونے کی بوریاں ٹرک سے لے جائی جا رہی تھیں۔ ویب سائٹ کے
لندن ۔ انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ پاکستان کے دورے پر آئے گی۔ یہ دورہ رواں سال اکتوبر کے مہینے میں ہوگا اور ویمن ٹیم مردوںکی ٹیم کے
ریاض ۔ یورپی یونین نے 41 ویں خلیجی تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس کے نتائج کی تعریف کی ہے اور کہا ہیکہ یہ اجلاس علاقائی استحکام کے فروغ کا باعث
ویلنگٹن ۔ نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا ہے کہ آئی سی سی کی ٹسٹ درجہ بندی میں پہلیمرتبہ نمبر ایک ٹیم بننا بہت ہی خاص ہے
تڑپ تڑپ کے توڑتے ہیں بے شمار دام ابھیجو ہوسکے تو بجلیوں سے اضطراب چھین لولو جہاد قوانین اور سپریم کورٹہندوستانی عدلیہ کی کارکردگی اور رول پر ان دنوں جو
زرعی بلز کو منسوخ کرنے کا مطالبہ، آشا ورکرس، آنگن واڑی وکرس و دیگر کی شرکت نظام آباد :مرکزی حکومت کے زرعی پالیسی کے خلاف سی آئی ٹی یو کی
ویکسین حکومت کے قواعد کے مطابق تین مرحلوں میں دیئے جائیں گے: ضلع کلکٹر نظام آباد : کوویڈ ٹیکہ اندازی ہر شخص کو فراہم کرنے کیلئے ڈرائی رن زمرہ میں
چیرمین ضلع پریشد کی زیر صدارت ، کل جماعتی اجلاس کا انعقاد ، مختلف امور پر تبادلہ خیال ناگرکرنول ۔ناگرکرنول میں واقع ترومالا گارڈن فنکشن ہال ضلع پریشد کے چیئرمین
کاماریڈی : ضلع کلکٹر ڈاکٹر شرت نے کاماریڈی ڈگری کالج کے اراضیات کے سروے کیلئے ایک ٹیم تشکیل دیتے ہوئے احکامات جاری کیا ۔ ضلع کلکٹر مسٹر شرت نے آرڈی
بانسواڑہ۔ بانسواڑہ منڈل کے موضع ابراہیم پیٹ میں 52 تعمیر کردہ ڈبل بیڈروم مکانات کا اسمبلی اسپیکر پوچارام سرینواس ریڈی کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا جس کی لاگت 3
نظام آباد :میونسپل کارپوریشن کا اجلاس مئیر ڈی نیتو کرن کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اس اجلاس میں رکن اسمبلی نظام آباد (اربن ) مسٹر گنیش گپتا نے خصوصی
حیدرآباد :۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کوویڈ 19 کے خوف کے نتیجہ میں حیدرآباد میں نہرو زوالوجیکل پارک ( زو پارک) آنے والوں کی تعداد میں کمی ہورہی ہے
اپنی سوانح حیات میں سابق صدر جمہوریہ پرنب مکرجی کا تاثر سونیا گاندھی پارٹی کی قیادت میں ناکام ، متحدہ آندھرا پردیش کی تقسیم سے دونوں تلگو ریاستوں میں کانگریس
سی ایم او کی اجازت کے بغیر بلز ادا نہ کرنے احکام جاریحیدرآباد :۔ فنڈس کی شدید کمی کے باعث ریاستی حکومت سوائے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنس کہ تمام
یوگی ادتیہ ناتھ سے استعفیٰ کا مطالبہ، یو پی میں امن و ضبط ابترحیدرآباد: کانگریس قائدین نے اترپردیش کے بدایوں میں ایک خاتون کی اجتماعی عصمت ریزی اور قتل کے
حیدرآباد :۔ جناب محمد عبدالمقتدر فرزند پروفیسر محمد عبدالقدیر مرحوم کا 7 جنوری 2021 کو علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ برق جنگ مسجد میں 8 بجے ادا
محض 5.2 فیصد اسکول کھولے گئے، بیشتر اسکولوں میں آن لائین کلاسسحیدرآباد: کورونا وباء کے آغاز کے بعد ملک بھر میں تعلیمی سرگرمیاں مفلوج ہوگئی تھیں اب جبکہ ملک بھر
اس انجمن سے کوئی تعلق نہیں مگرچلنا پڑے تو چاک گریباں بھی لے چلوامریکی کیپٹل پر حملہامریکی دارالحکومت واشنگٹن میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حامیوں کے دھاوے اور ہنگامہ آرائی
سڈنی ۔مارنس لابوشین کی ناٹ آؤٹ اور کرئیر کا پہلا مقابلہ کھلینے والے وِل پُکوسکی (62) کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا نے ہندوستان کے خلاف بارش سے متاثر
بیروت ۔ لبنان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث ملک کی تمام مساجد بند اور باجماعت نمازیں معطل کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔لبنانی نیوز ایجنسی کے مطابق محکمہ