شفالی نے ٹی 20 میں دوبارہ پہلا مقام حاصل کرلیا
دوبئی : ہمالیائی اسٹروکس کی شناخت رکھنے والی نوجوان ہندوستانی خاتون کھلاڑی شفالی ورما نے ایک درجہ ترقی کرتے ہوئے آئی سی سی کی ٹی 20 درجہ بندی میں دوبارہ
دوبئی : ہمالیائی اسٹروکس کی شناخت رکھنے والی نوجوان ہندوستانی خاتون کھلاڑی شفالی ورما نے ایک درجہ ترقی کرتے ہوئے آئی سی سی کی ٹی 20 درجہ بندی میں دوبارہ
نارتھ پوائنٹ : فاسٹ بولر راہکیم کورون وال نے ناقابل تسخیر نصف سنچری اسکور کرنے کے علاوہ آٹھویں وکٹ کیلئے جوشا ڈسلوا کے ساتھ 90 رنز کی پارٹنرشپ نبھاتے ہوئے
پونے۔ انگلینڈ کے خلاف منگلکو یہاں پہلے ونڈے میں آل راونڈرکرونال پانڈیا اور فاسٹ بولر پرسدھ کرشنا نے ہندوستان کی جانب سے اپنے ونڈے کرئیر کے آغازکیا۔ انگلینڈ کے کپتان
العین (امارات)۔ ہندوستانی پیرا شوٹر اونی لیکھارا نے یہاں متحدہ عرب امارات کے مقام العین میں کھیلے جارہے 2021 ورلڈ شوٹنگ پیرا اسپورٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں شاندار کارکردگی
نئی دہلی۔ ہندوستان کی بہترین آن لائن گیمنگ کمپنی24X7 نے اسٹار ہندوستانیبیٹسمین اور ٹسٹ کے نائب کپتان اجنکیا رہانے کو اپنے پسندیدہ فینٹسی اسپورٹس پلیٹ فارم مائی11 سرکل کا برانڈ
نظام آباد :آکسیجن گیس سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا ۔ یہ واقعہ آج صبح 10 بجے کے دوران آٹو نگر میں پیش آیا۔ تفصیلات کے بموجب
جامعہ تعلیم البنات محبوب نگر میں جلسہ ، مفتی عبداللہ حامد رشادی اور دیگر علماء کا خطاب محبوب نگر ۔ قرآن مجید سے اٹوٹ وابستگی میں ہی دونوں جہانوں کی
مزید 5 افراد کی مثبت رپورٹ ، کئی دنوں سے معائنہ جاری بودھن ۔ بودھن میں پھر سے کورونا وائرس وباء کے پھیلنے کی تصدیق ہوگئی ۔ آج ضلع گورنمنٹ
آرمور ۔آرمور سے تعلق رکھنے والے مشہور ڈاکٹر ایم ایس مدھو شیکھر جنہوں نے تقریبا” 35 سالوں سے آرمور اور بالکنڈہ میں ایم جے ہاسپٹل کی بنیاد ڈالتے ہوئے بہترین
سدی پیٹ : مستقر سدی پیٹ نرساپور سیوار ڈبل بیڈ روم مکانات کا آندھراپردیش اسپیشل چیف سکریٹری (گرام/ وارڈ) اجئے جین نے دورہ کیا اور ترقیاتی امور کا جائزہ لیا۔
کینبرا: آسٹریلیا کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسلا دھار بارش کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ سیلاب نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا ہے جب کہ
نئی دہلی : چند دنوں میں کووڈ۔19 کے جملہ 360 نئے کیسوں سے آج پیر کو 24 گھنٹوں کے دوران نئے کورونا مریضوں کی تعداد 46,951 ہوگئی ۔ ٹھیک ایک
راہول گاندھی کا وزیر اعظم مودی پر طنز‘کیرالا میں طلباء سے خطابتھرواننتاپورم : کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے 14 اور 25 فروری کو وزیراعظم نریندر مودی کی تصویر کے ساتھ
پارلیمنٹ میں بل منظور۔ انشورنس ریگولیٹر کی سفارشات کا دعوی مسترد، کانگریس کا ردعملنئی دہلی: ملک کے بیمہ شعبہ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی
سرینگر: وادی کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں پیش آئے مسلح تصادم کے دوران لشکر طیبہ سے وابستہ چار جنگجو ہلاک جبکہ ایک فوجی جوان زخمی ہوگیا۔کشمیر زون پولیس کے
نئی دہلی : مہاراشٹرمیں جاری سیاسی گھمسان کے درمیان ممبئی پولیس کے سابق سربراہ پرمبیرسنگھ نے ریاست کے وزیرداخلہ انیل دیشمکھ کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات سنٹرل بیوروآف
نئی دہلی : قومی سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج لگاتار 23 ویں روز بھی بدستور مستحکم رہیں۔بیرون ملک بازاروں میں جمعہ کے روز خام تیل کی قیمتوں
(ملازمین ، ٹیچرس اور وظیفہ یابوں کو حکومت کا تحفہ)nیکم اپریل سے سفارشات پر عمل آوری ، تمام نوعیت کے ملازمین کا پی آر سی کے تحت احاطہn ریٹائرمنٹ گریجویٹی
اسمبلی کے روبرو کشیدگی، قائدین اور کارکنوں کی گرفتاری، بیروزگاری الاؤنس جاری کرنے کا مطالبہ حیدرآباد: بیروزگار نوجوانوں کو ماہانہ الاؤنس کے وعدہ پر عمل آوری کا مطالبہ کرتے ہوئے
ریاستی وزراء ، عوامی نمائندوں اور ملازمین کے قائدین کی ملاقات چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی جانب سے سرکاری ملازمین اور ٹیچرس کے لئے پی آر سی سفارشات