zulfikar

یلاریڈی میں صفائی کیلئے خصوصی انتظامات

موسم برسات کی آمد پر میونسپل عملہ متحرک یلاریڈی۔/7 جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی مستقر کے تمام میونسپلٹی وارڈوں میں صفائی کیلئے خصوصی مہم کے دوران میونسپل عملہ غیر