zulfikar

سافٹ ویر ملازمہ کی خودکشی

شمس آباد : شمس آباد کے علاقہ رالہ گوڑہ میں واقع سی ایس کے ولا میں ایک خاتون نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ شمس آباد آر جی آئی اے

انتقال

حیدرآباد : جناب محمد ناجد حسین ولد جناب اشرف علی ( مرحوم ) وظیفہ یاب سنٹرل ایکسائز ساکن حافظ بابا نگر کا 26 جون 2020 بروز جمعہ کو انتقال ہوگیا