zulfikar

امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 33ویں دن میں داخل

حیدرآباد19جنوری(یواین آئی) ریاست کے تین دارالحکومتوں کی تجویز کے خلاف آندھراپردیش کے دارالحکومت امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 33ویں دن میں داخل ہوگیا ہے ۔امراوتی کے علاقوں مندڈم،تُلورو کے کسانوں