مہیندرا ایکول سینٹرل میں بی ٹیک 4 سالہ کورس کی پیشکش، پہلے مرحلہ کی کونسلنگ کیلئے 10مئی تک رجسٹریشن
حیدرآباد۔/16 فروری، ( سیاست نیوز) مہیندرا ایکول سینٹرل (MEC) نے تعلیمی سال 2019-23 کے دوران حیدرآباد میں واقع اپنے کیمپس میں 4 سالہ بی ٹیک پروگرام میں داخلوں کا اعلان