حیدرآباد۔ 23 مارچ (سیاست نیوز) اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے DEECET 2024 اعلامیہ جاری کرتے ہوئے DEIED اور DPSE پروگرامس میں داخلہ کے لئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کئے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے امیدوار DEECET انفارمیشن بلیٹن دیکھ سکتے ہیں جسے 24 مارچ سے https://deecet.edse.telangana.gov.in پر دستیاب بنایا جائے گا۔