Niine کے پی ایل اے پر مبنی سنیٹری نیپکنس کا آغاز

   

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ہندوستان میں پریمیم اور قابل دسترس ہائیجن سلیوشنس فراہم کرنے والی سرکردہ کمپنی Niine سنیٹری نیپکنس کی جانب سے ملک میں پہلی مرتبہ پی ایل اے پر مبنی بائیو ڈیگریڈیبل سنیٹری پیاڈس کو متعارف کیا گیا ہے ۔ یہ پیاڈس CIPET کے مصدقہ ہیں ۔ نیز یہ پیاڈس صد فیصد کیمیکلس سے پاک ہیں اور ایک محفوظ متبادل فراہم کرتے ہیں ۔ باوقار سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف پلاسٹک انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی ( سی آئی پی ای ٹی ) سرٹیفیکشن کے ساتھ Niine نے ایک نیا انڈسٹری معیار قائم کیا ہے ۔ اس کے آغاز کی تقریب میں Niine کے فاونڈر امرتلسیان ، فمینا مس انڈیا ورلڈ 2023 ، نندنی گپتا ، فمینا مس انڈیا 2023 ، فرسٹ رنر اپ شرئیا پونجہ ، فمینا مس انڈیا 2023 سکنڈ رنر اپ تھاؤناؤجم اسٹریلا لوانگ موجود تھے ۔۔