کے ٹی آر نے Roche کے صدر نشین ڈاکٹر کرسٹوفر فرنز سے بھی ملاقات کی اور تلنگانہ میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ کے ٹی آر نے حکومت کی جانب سے دی جانے والی سہولتوں سے بھی واقف کروایا۔ روچ دنیا کی ایک بڑی بائیوٹیک کمپنی ہے جو فارماسیوٹیکلس اور ڈائگناسٹکس کے شعبہ میں قائدانہ موقف رکھتی ہے۔ کے ٹی آر نے ڈاکٹر فرنز کو فارماسیوٹیکل کے شعبہ میں تلنگانہ حکومت کے اقدامات سے واقف کروایا اور ریاست میں قائم کمپنیوں کا تذکرہ کیا جن میں حیدرآباد فارما سٹی، جینوم ویلی اور میڈٹک پارک وغیرہ شامل ہیں۔ ر