SCOOPS آئسکریم کے دو نئے ذائقے متعارف

   

حیدرآباد ۔ 30 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : مشہور آئسکریم برانڈ ’ اسکوپس ‘ کی جانب سے حیدرآباد میں مادھا پور پر اس کے دو نئے ذائقوں ’ ببل گم ‘ اور موسم گرما کے خصوصی ’ مینگو ‘ ذائقہ کا آغاز کیا گیا ہے ۔ فلمی اداکارہ شراونتی پرشانت اور کئی ماڈلس نے اسکوپس آئسکریم کے ان نئے ذائقوں کا مزہ چکھا اور اس کی تعریف کی ۔۔