سنجے راوت

مہارشٹرا کے بعد گوا میں بھی بدل سکتی ہے سیاسی صورتحال،ہم پورے ملک میں غیر بی جے پی محاذ بنانا چاہتے ہیں: شیوسینا ترجمان سنجے راوت

شیوسینا کے رہنما سنجے راوت نے جمعہ کو کہا کہ گوا فارورڈ پارٹی کے صدر وجئے سردسائی ، تین ممبران اسمبلی کے ساتھ ، شیوسینا کے ساتھ اتحاد تشکیل دے