ریلائنس جیو میں91 لاکھ نئے صارفین شامل ہوۓ
نئی دہلی: ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (ٹرائی) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر میں ریلائنس جیو کے ال صارفین میں 91 لاکھ کا اضافہ ہوا

ریلائنس جیو اپنے صارفین کو کئی سروس مفت میں دیتا ہے۔ چاہے وہ مفت انٹرنیٹ ہو یا مفت کالنگ دونوں ہی معاملے میں یہ نمبر ون ہے لیکن حال ہی