لوک سبھا میں پھرایک بار طلاق ثلاثہ بل پیش۔ روی شنکرپرساد نے پیش کیا بل۔ نتیش کی پارٹی جے ڈی یو پھر کرے گی مخالفت
آج لوک سبھامیں پھرایک بار طلاق ثلاثہ بل پیش کردیا گیاہے۔مرکزی وزیرقانون روی شنکر پرساد نے ایوان میں طلاق ثلاثہ بل پیش کیا۔اس کے تعلق سےبی جےپی نے ارکان پارلیمان