راجھستان میں بی ایس پی کے اراکین اسمبلی 6 سے صفر پر پہونچنے کے بعد کانگریس پر خوب برسی پارٹی سربراہ مایاوتی
راجستھان میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے چھ اراکین اسمبلی کے کانگریس میں شامل ہو جانے کے بعد بی ایس پی سربراہ اور اترپردیش کی سابق وزیر اعلی