کرکٹ

طوفانی اننگز ! 52 گیندوں میں 106 رن ، نیپال کے اس بلے باز نے کوہلی اور اسمتھ کو پیچھے چھوڑ کر بنایا نیا عالمی ریکارڈ

نیپال کے کپتان پارس کھڑکا نے سنگاپور کے خلاف ناٹ آوٹ سنچری بناکر نیا عالمی ریکارڈ بنادیا ہے ۔ آسٹریلیا کے اسٹار بلے باز اسٹیو اسمتھ اور ہندوستانی کپتان وراٹ